امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i453099-امریکی_صدر_ٹرمپ_کے_خلاف_عالمی_اتحاد_تشکیل_دینے_کی_کوشش
اسپین اور برازیل کے رہنما ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دے رہے ہیں۔
(last modified 2026-04-18T08:41:37+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱ Asia/Tehran
  • امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش

اسپین اور برازیل کے رہنما ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دے رہے ہیں۔

سحرنیوز/دنیا:     اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچز نے بارسلونا میں منعقدہ ایک اجلاس میں برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا اور تقریباً بارہ دیگر رہنماؤں کی میزبانی کی جن میں میکسیکو ،جنوبی افریقہ ،کولمبیا اور یوروگوائے کے صدور شامل تھے۔

پیڈرو سانچز جو اس وقت یورپی یونین میں ٹرمپ کے سخت ترین ناقدین میں تبدیل ہو گئے ہیں، بارسلونا کو ٹرمپ کے خلاف مزاحمت اور بائیں بازو کی سیاست کو بحال کرنے کے ایک مرکز کے طور پر قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

اس اجلاس کے شرکا، ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور بین الاقوامی اداروں کے برخلاف امریکہ کی مداخلت پسندانہ خارجہ پالیسی کے معاملے پر مشترکہ موقف رکھتے ہیں۔