SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

prime Minister

  • شیخ حسینہ کا وطن واپسی ارادے کا اعادہ، کہا،

    شیخ حسینہ کا وطن واپسی ارادے کا اعادہ، کہا، "خطرات کا علم لیکن فیصلہ نہیں بدلوں گی۔"

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتاری، تشدد یا قتل کا خطرہ ہے لیکن حامیوں کے ساتھ کھڑا ہونا میری سیاسی ذمہ داری ہے۔

  • پیٹ ہیگسٹ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، دو گھنٹے تک کیا بات چیت ہوئی؟

    پیٹ ہیگسٹ کی نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات، دو گھنٹے تک کیا بات چیت ہوئی؟

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸

    امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسٹ کی غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے خفیہ ملاقات ہوئی ہے جو دو گھنٹے تک جاری رہی۔ 

  • ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵

    ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔

  • ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ

    ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے: رانا ثناء اللہ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۸

    سیاسی امور میں پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی ختم کرنے کی شرط پر مذاکرات نہیں ہوں گے۔

  • فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹

    فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری

    ہندوستان: کولکاتا میں درگا پوجا تقریب میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک، متاثرین کو 25 لاکھ روپے اور سرکاری نوکری

    Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۰

    ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں درگا پوجا کی ایک تقریب کے دوران سنیچر کی شام بھگدڑ مچ گئی جس میں کم از کم 19 افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔

  • یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    یمن کے مغربی ساحلی محاذ کے مزید 159 قیدیوں کی رہائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۹

    یمن میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی نے بتایا ہے کہ مغربی ساحلی محاذ پر جھڑپوں کے دوران قیدی بنائے گئے 159 افراد کو رہا کر دیا گيا ہے۔

  • دہلی کی ایک عدالت نے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دِپکے کو مشروط ضمانت دے دی

    دہلی کی ایک عدالت نے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دِپکے کو مشروط ضمانت دے دی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    دہلی میں "لہرا دو ترنگا" احتجاجی مارچ کے سلسلے میں حراست میں لیے گئے سی جے پی کے بانی ابھیجیت دپکے کو عدالت میں پیشی سے قبل باضابطہ طور پر گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ آل انڈیا اسٹوڈینٹس ایسوسی ایشن (آئسا)، کی صدر نیہا بورا کو رہا کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    پاکستان: وزیر اعظم سے محمود اچکزئی کی ملاقات، حکومت کی طرف سے تیسری جگہ کی شرط مسترد

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱

    پاکستانی حکومت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد کر دی ہے۔

  • او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    او آئی سی وزرائے خارجہ کے بغداد اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ کی عدم شرکت

    Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    اسلام آباد سے میڈیا رپورٹ کے مطابق بغداد میں آج ہو رہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار شرکت نہیں کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۵ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS