-
دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲روسی وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ روس کے بارے میں یورپ کا رویہ جارحانہ ہے کہا کہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں بھی، دنیامیں ہونے والی جنگوں کے اصلی عامل یورپ اور امریکہ رہے ہيں۔
-
امریکا کے اتحادیوں کو لگا بڑا جھٹکا، انٹیلی جنس معلومات ہوئی لیک
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳امریکہ کے "دی ہل" جریدے میں آیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے ہاتھوں حساس فوجی معلومات کے لیک ہوجانے کے نتیجے میں واشنگٹن کے یورپی اور دیگر اتحادیوں کو بری طرح ناامیدی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کا دائرہ پھیل گيا
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے دریں اثناء امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔