-
بے شرم یورپی ممالک کو بھی اب صیہونیوں کے تشدد پر شرم آنے لگی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰فلسیطینی عوام پر صیہونیوں کے بڑھتے تشدد پر اب بے شرم یورپی ممالک کو بھی (بظاہر) شرم آنے لگی ہے اور انہوں نے اس تشدد کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی گولہ باری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
بیروت پر صیہونی جارحیت ، اعلی کمانڈر اور چار ديگر مجاہد شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹حزب اللہ لبنان نے بیروت پر غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران نے صیہونی حکومت کے حملے میں لبنان کے اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے اور اعلیٰ مزاحمتی کمانڈر شہید ہیثم علی طباطبائی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کا جنوبی شام کا دورہ ناجائز قبضے کے دائرے میں توسیع کا اشتعال انگیز اقدام: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر اعظم اور غاصب حکومت کے کئی دیگر عُہدیداروں کے شام کے علاقے میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کینیڈا میں گروپ 7 کے وزرائے خارجہ کے اعلامیے میں ایران کے خلاف کئے جانے والے دعووں کو بے بنیاد، غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایرانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں جوڈیشیل کمپلیکس کے سامنے ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔