ہندوستان میں ایس آئی آر کے خلاف زبردست مظاہرے، ووٹ چوری کے الزامات+ رپورٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳ Asia/Tehran
ہندوستان ، لکھنو میں ایس آئي آر کے خلاف مظاہرہ ، مظاہرین نے اسے مسلمانوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازش قرار دی ، لکھنؤ سے ہمارے رپورٹر سرور حسین کی رپورٹ۔