-
ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳ہندوستان کی ریاست تمل ناڈو کے صدر مقام چنئی میں منعقدہ الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے حکمراں ٹی وی کے اور اپوزیشن ڈی ایم کے سمیت 12 پارٹیوں نے واک آؤٹ کردیا۔
-
دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے اپوزیشن "انڈیا اتحاد" کی ایک اہم میٹنگ دہلی میں ہونے والی تھی جو ملتوی کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲امریکی جنسی مجرم جیفری اپیسٹین کے ساتھ ہندوستان کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی اکیلے میں ملاقات کی تصاویر جاری ہونے کے بعد یہ معاملہ پھر سے گرم ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار
Oct ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹انڈیا بلاک میں شامل پارٹیاں جمعرات کی شام ایک ورچوئل میٹنگ کر رہی ہیں۔ یہ میٹنگ انتہائی اہم تصو کی جا رہی ہے۔
-
مہاراشٹر میں دیہی مزدوروں کے نام پر مبینہ جعلی حاضریوں کا انکشاف، منریگا کی جگہ نئے منصوبے پر کانگریس کی تنقید
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے خشک سالی سے متاثرہ ضلع بیڈ میں دیہی روزگار کے منصوبے کے تحت ہزاروں مزدوروں کو کام فراہم کرنے کے دعووں پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافیوں کی ایک تحقیق کے مطابق، سرکاری ریکارڈ میں مزدوروں کی حاضری درج ہونے کے باوجود بعض مقامات پر کوئی مزدور کام کرتا ہوا نہیں ملا۔ کانگریس نے اس معاملے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دہلی پولیس کے تشدد کا شکار افراد میڈیا میں پیش، راہل گاندھی نے مظاہرین کو ’شیر‘ کہہ کر متعارف کرایا
Oct ۱۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷ہندوستان کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کانگریس کی طلبہ تنظیم ’این ایس یو آئی‘ کے ان کارکنوں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جنہیں پولیس نے تحویل میں لینے کے بعد مبینہ طور پر بری طرح زد وکوب کیا۔
-
سی جے پی کے سورَو داس اور اشوتوش 5 دن کی عدالتی حراست میں دہلی کی تہاڑ جیل منتقل، راہل گاندھی نے اسے بز دلانہ اقدام قرار دیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۱میڈیا رپورٹوں کے مطابق، ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بدھ کے روز ایک خصوصی ایگزیکٹیو مجسٹریٹ نے سورَو داس اور اشوتوش رانکا کو پانچ دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا، انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں رکھا گیا ہے۔
-
ووٹ چوروں‘ کے خلاف راج گھاٹ پہنچو! دہلی کانگریس صدر کی عوام سے پُرامن احتجاج میں شرکت کی اپیل
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف ہندوستان کے مختلف حصوں میں شدید احتجاج جاری ہے جہاں ایک طرف الیکشن کمیشن جھکنے کو تیار نہیں ہے وہیں حزب اختلاف اور عوام بھی پیچھے ہٹتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔
-
دہلی میں راہل اور پرینکا گاندھی کے خلاف ایف آئی آر؛ آکاشوانی بھون میں زبردستی داخلے کا الزام
Oct ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲دہلی پولیس نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا اور ’انڈیا‘ بلاک کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کے خلاف آکاشوانی بھون میں زبردستی داخل ہونے کے معاملے میں شکایت موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر درج کی ہے۔
-
ہندوستان: ملک میں 2023ء کے بعد ہونے والےتمام انتخابات غیر قانونی، تمام ایوانوں کو تحلیل کیا جائے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے
Oct ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں 2023ء کے بعد ہونے والے تمام انتخابات غیر قانونی ہیں لہٰذا تمام ایوانوں کو تحلیل کر کے نئے سرے سے انتخابات کرائے جائیں۔