Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰ Asia/Tehran
  • الطاف حسین وانی، کشمیر، ہندوستان

الطاف حسین وانی صاحب نے ضلع بڈگام، کشمیر، ہندوستان سے ہمیں خط بھیجا ہے۔

انہوں نے خط میں پہلے تو رہبر انقلاب اسلامی، ریڈیو تہران کے ڈائریکٹر، زہرا زیدی صاحبہ اور تمام ایرانیوں کو سلام لکھا ہے۔ اس کے بعد لکھتے ہیں کہ بعد از سلام عرض یوں ہے کہ میں آپ کا پرانا سامع ہوں۔ آپ کے تمام پروگرام بہت ہی معیاری ہوتے ہیں۔ مجھے تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول (ص)، عالمی خبریں، کلام نور، جام جم، بزم دوستاں، ہر روز کی دعا اور معصومین (ع) کی ولادت و شہادت پر نشر ہونے والے خصوصی پروگرام بہت ہی پسند ہیں۔


ٹیگس