Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۳ Asia/Tehran
  • سید فضل عباس نقوی۔ پاکستان

سید فضل عباس صاحب کا تعلق چیچہ وطنی، ضلع ساہیوال سے ہے۔

سید فضل عباس نقوی صاحب لکھتے ہیں کہ ریڈیو تہران کی طرف سے ٹیلی فونی رابطہ کیا گيا، اچھا لگا۔ براہ کرم ادارے کے واٹس ایپ نمبر سے ہم کو آگاہ فرمائيں تاکہ آڈیو ویڈیو رابطے میں آسانی ہوسکے۔ دنیا بھر کے مستضعفین اپنے اپنے انداز سے انقلاب اسلامی کا جشن منا رہے ہیں، ہم بھی بہت مسرور ہورہے ہیں۔ اللہ رب ذوالجلال انقلاب اسلامی کو انقلاب امام زمانہ سے متصل فرمائے، آمین۔

ٹیگس