Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵ Asia/Tehran
  • شکیل احمد قادری۔ ہندوستان

شکیل احمد قادری صاحب نے، کٹھوری داروغہ، ضلع بارہ بنکی، یو پی، ہندوستان سے ہمیں یہ خط ارسال کیا ہے۔

یہ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ میں آپ کے یہاں سے نشر ہونے والے سبھی پروگرام باقاعدگی سے سنتا ہوں جن میں جام جم، خبریں اور تبصرے بہت معیاری ہوتے ہیں۔ آپ سے شکایت یہ ہے کہ گزشتہ دوسال سے کیلینڈر اور پروگرام شیڈول وغیرہ دستیاب نہیں ہوا ہے۔ اس کے علاوہ انعامی مقابلے میں کئي بار خط بھیجا مگر کوئي بھی چیز دستیاب نہیں ہوئي۔ امید ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے۔

ٹیگس