شیخ مشرف حسین۔ ہندوستان
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸ Asia/Tehran
شیخ مشرف۔ مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر۔
مشرف صاحب لکھتے ہیں کہ میرے کئي خطوط آپ کے پاس موجود ہیں لیکن دو تین بزم دوستاں پروگراموں میں آپ نے شامل نہیں کئے، یہ بہت غلط بات ہے۔ مشرف صاحب نے ایک اور برقی خط میں بھی اسی طرح کی شکایت لکھی ہے۔ انہوں نے مزید لکھا ہے کہ آپ ویب سائٹ پر پڑھنے کے لئے مواد دیتے ہی نہیں۔ ویب سائٹ تب ویب سائٹ لگتی ہے جب اس پر تحریری مواد بھی ہو جیسے پروگرام کی تحریریں، اس طرف توجہ دیں۔ جام جم، کلام نور، ایرانی مشاہیر، دین اور زندگي اور یادوں کے جھروکے، ان پروگراموں کو تحریری شکل میں دیں۔