اشرف علی - ہندوستان
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۶ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل سے اشرف علی صاحب نے لکھتے ہیں
ہیں ریڈیو تہران کی نشریات پابندی کے ساتھ سنتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ دیگر افراد کو بھی ریڈیو تہران سے متعارف کرواتا ہوں ، ویسے سارے پروگرام اچھے جارہے میرے لئے ریڈیو تہران کی خبریں اور تبصرے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں یہاں سردی کا سخت موسم گزا ہے اب ہمارے علاقے کے حالات بہت بہتر ہورہے ہیں۔