مظفرعلی خاصخیلی - پاکستان
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو جام سے مظفر خاصخیلی صاحب نے لکھتے ہیں کہ
سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں ریڈیو تہران کی خبروں کا تبصروں کا معیار بھی بہت بلند ہے اور مناسبتوں پر پیش کیئے جانے والے پروگرام بھی بہت اچھے ہوتے ہیں، خراب آواز کے ہم لوگ عادی ہوچکے ہیں لیکن پھر بھی آپ سے گزارش ہے کہ آواز کی بہتری کے لئے اقدام انجام دیا جائے۔
انعامی مقابلے میں کامیاب ہونے والوں کے ناموں کا جلد اعلان کریں، ویسے ہمیں معلوم ہے کہ ناموں کو فائینل کرنے میں وقت تو لگتا ہی ہے، پھر بھی آپ سے درخواست ہے کہ اس حوالے سے جلد اقدام کریں۔