الطاف احمد - ہندوستان
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر سے الطاف احمد صاحب نے لکھتے ہیں کہ
کافی دنوں کے بعد خط لکھ رہا ہوں، خط نہ لکھنے کے حوالے سے میری کوتائی کو معاف فرمائیں گے۔
الطاف احمد صاحب مزید لکھتے ہیں کہ سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں ریڈیو نشریات میں آواز کے مسائل جوں کے توں باقی ہیں لیکن ہم نہ سننے جانے والے پروگرام آرکائیو کے ذریعے سن لیتے ہیں یہ سہولت بھی بڑی سہولت ہے کہ پروگرام فوری طور پر اپلوڈ کردیئے جاتے ہیں۔
انٹر نیٹ سروس نے ریڈیو نشریات سننے کو آسان بنادیا ہے، سارے پروگرام بہت اچھے ہیں سب دوستوں کو سلام