May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۶ Asia/Tehran
  • اکبرعلی - ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل سے اکبر علی صاحب سے لکھتے ہیں کہ

اس سے پہلے بھی آپ کو کئي خط روانہ کرچکا ہوں اس میں سے صرف ایک خط کا جواب دیا گیا کوئی بات نہیں امید کرتا ہوں کہ اس خط کا جواب ضرور دیں گے سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں، لیکن کبھی کبھی آواز بہت خراب ہوجاتی ہے شور اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا، پھر تھوڑی دیر بعد آواز صاف ہوجاتی ہے اب تو ہم ایسی آواز سننے کے عادی ہوچکے ہیں۔ سب دوستوں کو سلام  

 

ٹیگس