نور علی جاموٹ - پاکستان
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر سکھر سے نور علی جاموٹ صاحب نے لکھتے ہیں کہ
ہلکی پھلکی آواز میں پرانے ریڈیو کےساتھ تہران کی نشریات سنتا ہوں اب ہمارے گاؤں میں ریڈیو سننے والوں کی تعداد بہت کم ہوگئی ہے لیکن پھر میں گاؤں میں ریڈیو ہی زیادہ سنا جاتا ہے ریڈیو تہران ہمارا پسندیدہ ریڈیو اسٹیشن ہے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ہی ہم اس ریڈیو اسٹیشن سے جڑے ہوئے ہیں نشریات کا معیار وہ ہی جو پہلے تھا خبریں بھی منفرد ہوتی ہیں اس کے علاوہ دینی معلومات پر مبنی پروگرام تو بہت ہی اچھے ہوتے ہیں۔