Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹ Asia/Tehran
  • ظہوراحمد سولنگی - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ظہور احمد سولنگی صاحب نے

لکھتے ہیں کہ برادر ارجمند اظفر کاظمی صاحب کی آواز میں بزم دوستاں سنا بہت اچھا لگا امید ہے کہ سینیئر ساتھیوں کے ساتھ بزم دوستاں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

اس کے علاوہ انہوں نے سامعین کی طرف سے خطوط ارسال کیئے جانے پر تاکید بھی کی ہے اور لکھا ہے کہ آج کل خط ارسال کیئے جانے کے آسان ذرائع فراہم ہیں تو خط لکھنے کی روایت کو باقی رہنا چاہیے۔ ظہور سولنگی صاحب نے مزید لکھا ہے کہ سارے پروگرام اچھے جارہے ہیں اور امید ہے کہ ریڈیو تہران اپنے روایتی انداز کو برقرار رکھتے ہوئے سامعین کے لئے بہترین پروگرام ترتیب دیتا رہے گا۔

 

ٹیگس