فوزیہ بشیر- ہندوستان
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ لکھنئو ہندوستان سے فوزیہ بشیر صاحبہ نے لکھتی ہیں کہ
یہ خط عید سے قبل اس لئے ارسال کررہی ہوں کہ عید الاضحی کے دن سے لیکر چار دن تک سر کھجانے کی فرصت نہیں ملے گی آپ کو تو معلوم ہے کہ ہم ہوں گے اور باورچہ خانہ صبح دوپہر رات کا کھانا ہوگا اور مہمانوں کی آمد و رفت بہرحال سال میں اس قسم کے ایام چند بار ہی آتے ہیں میری اور میرے اہل خانے کی طرف سے عیدالاضحی کی مبارک باد قبول فرمائیں،