Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ Asia/Tehran
  • غلام حسین سمّوع - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان سے غلام حسین سمّوع نے

لکھتے ہیں سب سے پہلے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 42  سالگرہ پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اس سال بھی ایران سمیت دنیا بھر میں اس حوالے سے تقریبات منعقد ہوئیں اور ہم نے بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران حیدرآباد سندھ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی جو واقعا اچھی تھی .

ٹیگس