Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲ Asia/Tehran
  • خیر علی کھوسو- پاکستان

یہ خط ارسال کیا پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر مچھ سے خیر علی کھوسو صاحب نے

لکھتے ہیں میں ایک کارخانے کا چوکیدار ہوں اور ریڈیو میرا پرانا ساتھی ہے ، ریڈیو تہران میں بہت شوق سے سنتا ہوں اور مجھے آپ کے سارے پروگرام بہت پسند ہیں میرے دوست بھی مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم ریڈیو پر اتنے شوق سے کیا سنتے ہو تو میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ ریڈیو تہران کے پروگرام۔ آپ کی نشریات میں پیش کیئے جانے والے پروگرام بہت اچھے ہیں۔ میرا تعلق سندھ سے ہے اور میں نوکری کی وجہ سے مچھ میں رہتا ہوں۔ مجھے پروگرام بزم دوستاں بہت اچھا لگتا ہے آپ لوگ بہت محبت سے ہمارے خطوط کا جواب دیتے ہوں اور تفصیل سے خط کو پڑھتے ہو۔

ٹیگس