Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ Asia/Tehran
  • فرخ الزمان -ہندوستان

یہ خط ارسال کیا ہے ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے صدر مقام لکھنئو سے فرخ الزمان صاحب نے لکھتے ہیں کہ

ریڈیو تہران کے تمام دوستوں کو میرا سلام امید ہے سب خیریت سے ہوں ریڈیو تہران کے پروگرام انٹرنیٹ کے ذریعے سنتا ہوں ویسے میرا فوکس خبریں اور سیاسی پروگرام ہوتے ہیں لیکن بعض معلوماتی پروگرام بھی مجھے بہت پسند ہیں اور میری کوشش کو ہوتی ہے کہ ریڈیو تہران کے تمام پروگرام سنو لیکن وقت کی کمی کے سبب ایسا نہیں ہوپاتا۔ تمام دوستوں کو محبت بھرا سلام ۔

ٹیگس