Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲ Asia/Tehran
  • محمد فصیح اقبال - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے محمد فصیح اقبال صاحب نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے گلگت شہر سے

لکھتے ہیں کہ سب سے پہلے نئے ہجری سمشی سال کی مبارک باد قبول فرمائیں نوروز کے موقع پر پیش کیئے جانے والے پروگرام حقیقت میں بہت اچھے ہیں نوروز ہماری ثقافت کا ایک قدیم تہوار ہے بہار کی آمد اور زندگی میں تازگی کا مظہر ہے مجھے ریڈیو تہران کے سب ہی پروگرام بہت اچھے لگتے ہیں خبروں تبصروں اور معلوماتی سلسلے وار پروگرام اپنی مثال آپ ہیں۔

ٹیگس