Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • یاسین علی طوری - پاکستان

یہ خط ارسال کیا ہے کہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ کے قبائیلی علاقے پارہ چنار سے یاسین علی طوری صاحب نے

لکھتے ہیں کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی  43ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد قبول فرمائیں، اس موقع پر میں ناچیز رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح اور شہیدان راہ انقلاب اور صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ میں شہید ہونے والے ایرانی دلاوروں کو سلام پیش کرتا ہوں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب نے دنیا کی مستضف قوم کے مردہ جسموں میں جان ڈالی اور آج ہم امام خمینی رح کی عظیم فکر کے ‏ثمرات مشاہدہ کررہے ہیں۔

ٹیگس