مرزا علی یاور - پاکستان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۶ Asia/Tehran
یہ خط ارسال کیا ہے کہ مرزا علی یاور صاحب نے صاحب نے صوبے پنجاب کے شہر ساہیوال سے
لکھتے ہیں کہ پروگرام بزم دوستاں سنا بہت اچھا لگا بہن مریم زہراء کی بزم دوستاں میں آمد اچھا اقدام ہے، ریڈیو تہران کے سارے پروگرام نہایت ہی مفید ہیں، امید ہے کہ پروگراموں کے اس سلسلے کو جاری و ساری رکھا جائے گا، یہ مزید لکھتے ہیں کہ میں پروگراموں کی کیا تعریف کروں آپ کے ہر پروگرام خود ہی اپنی تعریف کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ، میرے اس خط کو ، پروگرام بزم دوستاں میں ضرور شامل کیجیئے گا۔