-
دنیا کے22 ممالک کی ایرانی ڈرون خریدنے کی درخواست
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴جنرل یحی رحیم صفوی نے دفاع مقدس کے دوران علم اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب سے پہلے 85 فیصد ہتھیار اور سامان باھر سے آتا تھا اور 85فیصد ہتھیار اور سامان ملک کے اندر تیار ہو رہا ہے۔
-
اپنے میڈیا کو لگام دو، نہیں تو اس کے دھوئیں سے تمہاری آنکھیں چندھیا جائیں گی
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے جنوبی اور شمالی ہمسایہ ممالک سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے، اسرائیل نے ان ممالک میں نفوذ کر لیا ہے ،ہم اپنے جنوبی اور شمالی ہمسایوں کو کہتے ہیں کہ اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں، نہیں تو وہ خود مشکل میں پھنس جائیں گے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰نشرہونے کی تاریخ 22/ 09/ 2019