تلاش
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے مجالس عزا پر حملے کرکے متعدد عزاداروں کا گرفتار کرلیا ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۷
بحرین کی اسلامی وفاق پارٹی نے سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی اور سرکردہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ جاری رکھے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۴, ۲۰۱۷
محرم کی آمد پر بحرینیوں کی سرکوبی کا سلسلہ آل خلیفہ کے نمک خواروں نے تیز کر دیا ہے اور وہ محرم کی مناسبت پر لگے بینر، پوسٹر اور احادیث کو اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین کی اسلامی وفاق پارٹی نے سیکورٹی فورس کے ہاتھوں عزاداری کے پرچموں اور بینروں کی بے حرمتی اور سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ جاری رکھے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۷
بحرینی فوجیوں نے باسٹھویں ہفتے بھی الدراز کے علاقے میں نماز جمعہ ادا نہیں ہونے دی۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۷
ایک طرف بحرینی عوام محرم الحرام کی تیاری میں مصروف ہیں اور امبارگاہوں اور گلی کوچوں کو حسینی پرچم سے مزین کر رہے ہیں تو دوسری جانب آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکار مذہبی آزادی کا گلاگھونٹتے ہوئے حسینی پرچم اور عاشورائی علامتوں کو اکھاڑ کر پھینک رہے ہیں
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۷
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے بعض قیدیوں کی جسمانی حالت تشویشناک حدتک خراب ہوگئی ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۷
ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر آل خلیفہ حکومت بحرین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے-
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۷
بحرین کی فعال قانونی و سماجی شخصیتوں نے "جو" جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بدھ کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت سیاسی مخالفین کو گرفتار کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت سیاسی مخالفین کو گرفتار اور انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۷
بحرین میں چودہ فروری دوہزار گیارہ سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے- بلاشبہ اس صورتحال کا جاری رہنا کسی بھی اعتبار سے خوشایند نہیں ہے - ایسے میں دوسروں کے خلاف الزام تراشی کے ذریعے نہ تو مسئلے کو تبدیل کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی پڑوسی ممالک کو بحرین میں بدامنی اور مسائل و مشکلات کا ذمہ دار قرار دیا جا سکتا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے بحرین کی شاہی حکومت کے فرسودہ دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اسے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
انسانی حقوق کے تین گروہوں ، " جمہوری اور انسانی حقوق کی تنظیم" ، "بحرین کی انسانی حقوق کونسل"، اور " سلام برای جمہوری اور انسانی حقوق " ، نامی تنظیموں نے کہا ہے کہ آل خلیفہ حکومت ہمیشہ اس ملک کے عوام کے پر امن مظاہروں کو کچلتی اور مخالفین کو سخت شکنجے دیتی ہے-
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۷
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی بحرینی عوام کے خلاف شاہی حکومت کے تشدد آمیز اور سخت گیر اقدمات کا اعتراف کیا ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۷
بحرین میں انسانی حقوق سرگرم خاتون کارکن ابتسام الصایغ نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں کی خراب صورتحال کے خلاف دوسری بار جیل میں بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔