تلاش
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۷
بحرین کے دارالحکومت منامہ میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۷
اسرائیل سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس ادارے کی اقتصادی اور سماجی امور سے متعلق کمیٹی ایسکوا کی رپورٹ کو منظر عام پر آنے سے روک دیا ہے
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۷
شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۷
بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو سزائے موت دیئے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر الدراز میں ساتویں روز بھی عوام نے اجتماع کیا۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر پامالی کی جا رہی ہے اور اس تعلق سے اس ملک میں بحرانی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۷
بحرین میں تین انقلابی جوانوں کو گولی مار کر قتل کردینے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے-
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۷
بحرین کے تین انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دینے کے بعد چودہ فروری اتحاد سمیت اس ملک کی جماعتوں نے ایک بیان میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو پھانسی دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۷
بحرین میں حکومت کی جانب سے تین نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے کے بعد مختلف علاقوں میں اس ملک کے عوام اور آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سترہ شہر میں اسکولی طلبہ کے ایک گروپ کو منتشر کرنے کے لیے انھیں آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۷
بحرین کی سول سوسائٹی نے صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی نے دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز کا محاصرہ جاری رکھنے کے آل خلیفہ حکومت کے اقدام پر عالمی برادری کی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۷
نامعلوم مسلح افراد نے بحرین کی "جو " جیل پر حملہ کر کے کئی افراد کو وہاں سے بھگا دیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت، جمعیت الوفاق کے ایک رکن کو گرفتار کیا ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۶
بحرینی حکومت کی ایک اور حماقت - ولی امرالمسلمین کا بحرینی حکومت کو انتباہ
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے جمعرات کی رات دارالحکومت منامہ کے مغرب میں واقع الدرازکےعلاقے میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا-