SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرینی عوام کا بحرین اسرائیل تعلقات پر احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

  • بحرین میں آل سعود اورآل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے

    Dec ۳۰, ۲۰۱۶

    بحرینی عوام نے جمعرات کی رات دارالحکومت منامہ کے مغرب میں واقع الدرازکےعلاقے میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے سامنے مظاہرہ کیا-

  • بحرین اسرائیل تعلقات کے قیام کی کوششوں کی مذمت

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶

    بحرین کے علمائے کرام نے ملک پر مسلط شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جانب سے بحرین کے انسانی حقوق کے کارکن کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ نے بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ نبیل رجب کی غیر مشروط طور پر فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین: انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ کو بےبنیاد الزام کے تحت پندرہ سال قید کی سزا

    Dec ۲۳, ۲۰۱۶

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اس ملک کے عوام کے خلاف اپنے تشدد پسندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کو پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرین کے سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا ظالمانہ فیصلہ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت الوفاق پارٹی کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف نو سال کی سزائے قید کی توثیق کر دی ہے

  • بحرین میں خاندانی آمرانہ حکومت کے خلاف مظاہرے جاری

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی خاندان کے سخت گیر اقدامات اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • بحرین میں عوام کو آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرے کی دعوت

    Dec ۰۴, ۲۰۱۶

    آل خلیفہ حکومت کے مخالف گروہوں نے اس ملک کے عوام کو بحرینی علماءکی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے کی دعوت دی ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات جاری، مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر شاہی حکومت نے منامہ شہر کے مغرب میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں لوگوں کو مسلسل پچیسویں ہفتے بھی نماز جمعہ ادا نہیں کرنے دی۔

  • بحرین کی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • بحرین میں مذہبی آزادیوں کی سرکوبی جاری

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق اور جمہوریت کے قیام کے لئے امن کی تنظیم نے بحرین میں مذہبی آزادیوں کو سرکوب کئے جانے کی خبر دی ہے-

  • بحرین میں انسانی حقوق کے رہنما نبیل رجب جیل سے اسپتال منتقل

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    بحرین میں انسانی حقوق کے سرکردہ رہنما اور قانون دان نبیل رجب کو جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرین میں مظاہرہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶

    بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرین اور برطانیہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کڑی نکتہ چینی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے حکومت برطانیہ کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • بحرین: شاہی حکومت کے خلاف عوام کے دھرنے کو 150 دن مکمل

    Nov ۱۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی حمایت یافتہ بحرین کی آ ل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے بدستور جاری ہیں اور بحرینی عوام کا دھرنا ایک پچاسویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔

  • بحرین میں عوامی تحریک جاری ہے

    Nov ۱۳, ۲۰۱۶

    بحرین میں عوامی تحریک جاری ہے اور عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت ا للہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کی۔

  • سعودی عرب کے تازہ دم فوجی بحرین میں داخل ہوگئے

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶

    بحرین کے الوفاء الاسلامی دھڑے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے بحرینی عوام پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے اپنے تازہ دم فوجی بحرین بھیجے ہیں۔

  • بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے

    Nov ۱۲, ۲۰۱۶

    ہزاروں بحرینی عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں -

  • بحرین میں برطانیہ کے پہلے بحری فوجی اڈے کا افتتاح

    Nov ۱۱, ۲۰۱۶

    برطانیہ نے بحرین میں اپنے بحری فوجی اڈے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا-

  • بحرین میں برطانیہ کا بحری فوجی اڈہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۶

    بحرین میں برطانیہ کے بحری فوجی اڈے کے اخراجات آل خلیفہ حکومت نے ادا کئے ہیں

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS