SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • جمہوری حکومت کا قیام بحرینی عوام کا بنیادی مطالبہ، جمعیت الوفاق

    Aug ۱۱, ۲۰۲۱

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے ملک میں جمہوری حکومت کے قیام کوعوام کا پہلا بنیادی مطالبہ قرار دیا ہے۔

  • سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینیوں کے پرامن مظاہرے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱

    بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱

    بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    بحرین کے عوام نے سنابس کے علاقے میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱

    خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱

    بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔

  • سیاسی شخصیات کی گرفتاری کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج جاری

    Apr ۲۳, ۲۰۲۱

    بحرین کےعوام نے ایک بار پھرآل خلیفہ کی جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں اور شخصیات کی رہائی کے حق میں مظاہرے کئے ہیں-

  • سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱

    بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -

  • قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    بحرینی عوام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مسلسل چار دنوں سے مظاہرے کر رہے ہیں اور دھرنا دے رہے ہیں

  • حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱

    حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔

  • بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔

  • منظر و پس منظر - بحرینی عوام کی دس سالہ جدو جہد

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 02/ 2021

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ، پورے ملک میں مظاہرے

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱

    چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔

  • بحرینی انقلابیوں کو سزائیں

    Feb ۰۱, ۲۰۲۱

    آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔

  • 2 بحرینی شہریوں کی سزاؤں کی توثیق

    Dec ۰۲, ۲۰۲۰

    بحرین کی اپیل کورٹ نے سیاسی الزامات کے تحت دو بحرینی شہریوں کو عمر قید اور دس سال قید کی سنائی جانے والی سزا کے حکم کی توثیق کر دی ہے۔

  • بحرینی غدار نے صیہونی غاصب کو دورے کی دعوت دی

    Nov ۲۴, ۲۰۲۰

    قبلۂ اول کے غدار بحرین کے ولیعھد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں پائی جانے والی حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کو منامہ کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔

  • تاناشاہ آل خلیفہ نے مزید اکیاون بحرینیوں کو سزا سنائی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰

    بحرین کی نمایشی عدالت نے منگل کے روز بحرین کے 51 شہریوں کو ملک کے حالات بگاڑنے اور ایک دہشتگرد گروہ کی تشکیل جیسے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰

    بحرین کے عوام نے جمعے کے روز ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ سفارتی معاہدوں کے خلاف بحرینی عوام سڑکوں پر نکل آئے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰

    بحرین کے عوام نے اب سے تھوڑی دیر قبل ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت اور اسرائیل کے درمیان تازہ معاہدوں کی شدید مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے مخالفین کو بحرینی حکومت کی وارننگ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۰

    بحرین کی وزارت داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ صلح معاہدے کے خلاف سوشل میڈیا پر سرگرم عمل صارفین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS