SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • اسرائیل سے تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Sep ۲۰, ۲۰۲۰

    بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ملک پر مسلط شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مذمت کی ہے۔

  • بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰

    مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

  • آل خلیفہ و آل یہود کے روابط کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰

    بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر احتجاجی مظاہرے کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔

  • آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰

    بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صھیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مخالفت کی۔

  • آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰

    بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

  • جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰

    بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بحرینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰

    بحرین کے لاء (قانون) سے متعلق 19 گروہوں کے عالمی اتحاد نے آل خلیفہ کی حکومت سے آزادی بیان کے جرم میں گرفتار کرنے والوں کو رہا نہ کرنے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے باوجود انھیں رہا نہیں کا گیا ہے۔

  • اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰

    بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔

  • بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے ہولناک اقدامات

    Feb ۱۵, ۲۰۲۰

    بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں اور رہنماوں نے آل خلیفہ کی حکومت کی جانب سے اس ملک کے عوام کے خلاف سرکوبگرانہ اقدامات کو ہولناک قرار دیا ہے۔

  • بحرینی عوام کی تحریک آزادی کی نویں سالگرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰

    چودہ فروری، بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ نو سال قبل آج ہی کے دن ، یعنی چودہ فروری دو ہزار گیارہ کو بحرین کے عوام نے دارالحکومت منامہ کے پرل اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ملک میں اصلاحات اور جمہوریت کے لئے تحریک کا آغاز کیا تھا۔

  • بحرینی مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ جاری

    Feb ۱۴, ۲۰۲۰

    بحرین کی انقلابی تحریکوں اور تنظیموں کی اپیل پر انقلاب 14 فروری کی نویں سالگرہ کے موقع پر بحرین کے عوام نے کل ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے۔ ہونے والے پر امن مظاہروں پر بحرین کی سکیورٹی فورسز نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی بحرینی گرفتار ہوئے۔

  • بحرینی نوجوان کے جلوس جنازہ میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کی جیل میں شہید ہونے والی بحرینی نوجوان سید کاظم سید عباس کے جلوس جنازہ میں شرکت کرکے حکومت کے خلاف شدید نعرے لگائے اور ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کیا -

  • دو بحرینی سیاستدانوں کو سزائے موت کا حکم

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰

    آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نےبدھ کو دو بحرینی سیاستدانوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے

  • بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے بحرینی شہریوں پر آل خلیفہ کے فوجیوں کے حملے کی خبر دی ہے

  • ایران کے خلاف بحرینی الزامات کی مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹

    انٹرپارلیمنٹری یونین کے اجلاس میں ایران کے وفد نے بعض ممالک کی جانب سے یمن میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مداخلت جیسے بے بنیاد الزامات کی مذمت کی ہے

  • سعودی اور بحرینی وزراء خارجہ نے کی اسرائیلی وزیر خارجہ سے ملاقات

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹

    سعودی عرب اور بحرین کے وزراء خارجہ نے اسرائیل کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

  • بحرینی حکومت کے کارندوں کا عزاداری کے مراکز پرحملہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۹

    بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے اس سال بھی نواسہ رسول کی عزاداری نہیں ہونے دی

  • بحرینی حکومت دہشت گردوں کا استعمال کر رہی ہے

    Sep ۰۴, ۲۰۱۹

    بحرین کے انسٹی ٹیوٹ فار ہیومن رائٹس اینڈ ڈیموکریسی نے کہا ہے کہ بحرینی حکام اپنے سیاسی مخالفین کوکچلنے کے لئے دہشت گرد گروہوں اورانتہا پسندوں کو استعمال کر رہے ہیں۔

  • عراق کے خلاف بحرینی موقف کی مذمت

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹

    عراقی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراق کے دیگر استقامتی گروہوں کے خلاف بحرینی وزیرخارجہ کے تازہ بیان کی مذمت کی ہے۔

  • لندن میں بحرینی سفارت خانے کی سفاکی + ویڈیو

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹

    لندن میں واقع بحرین کے سفارت خانے نے پولیس کے سامنے ہی مظاہرہ کرنے والے شخص کو قتل کرنے کی کوشش کی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS