SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • اسرائیل کے ساتھ بحرینی حکومت کےگٹھ جوڑ پر بحرینی عوام کا احتجاج

    Feb ۲۳, ۲۰۱۹

    بحرینی عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی آل خلیفہ حکومت کی پالیسی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔

  • بحرینی شیعیوں کے قائد تہران کے اسپتال میں زیرعلاج

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم تہران کے ایک اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

  • اٹھارہ بحرینی شہریوں کو عمر قید اور شہریت منسوخ کردینے کی سزا

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے اٹھارہ بحرینی شہریوں کو عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔

  • تهائیلنڈ میں بحرینی فوٹبالکهلاڑی کی گرفتاری کےخلاف احتجاج

    Feb ۰۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔

  • ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹

    بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-

  • بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت اور عمر قید کا حکم

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تیئیس شہریوں کو سزائے موت، عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرینی مظاہرین پر آل خلیفہ کا تشدد

    Jan ۱۶, ۲۰۱۹

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے دارالحکومت منامہ کے قریب جنوبی شہر العکر میں عوام کے پرامن مظاہرے کو کچل دیا ہے۔

  • پرامن مظاہرین پر بحرینی سیکورٹی فورس کے حملے

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ

    Dec ۲۹, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔

  • بحرینی عوام کا آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸

    بحرین کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو بھی آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے عام شہریوں پر سیکورٹی اہلکاروں کی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا جبکہ بحرین کے کئی شہریوں کو اغوا کر لیا گیا۔

  • بحرینی مظاہرین پر زہریلی گیس سے حملہ

    Nov ۲۴, ۲۰۱۸

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرینی عوام کے مظاہرے کی سرکوبی کرتے ہوئے بحرینیوں کے خلاف زہریلی گیس نیز آنسو گیس کا استعمال کیا۔

  • نمائشی انتخابات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں اور نمائشی پارلیمانی انتخابات کے خلاف احتجاج کیا۔

  • شیخ علی سلمان کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

    Nov ۰۶, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے

  • ایران کی جانب سے بحرینی رہنما شیخ علی کی سزا کی مذمت

    Nov ۰۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی اپیلٹ کورٹ کی جانب سے نامور اپوزیشن رہنما اور الوفاق تحریک کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی مذمت کی ہے.

  • سعودی اور بحرینی حکومتوں کی اسلام دشمنی

    Sep ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی مسلمانوں کا آیت اللہ عیسی قاسم سے تجدید عہد

    Sep ۰۷, ۲۰۱۸

    بحرینی مسلمانوں نے اپنے ہفتے وار مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں اجتماع کر کے بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تجدید عہد کیا -

  • آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے

    Aug ۱۸, ۲۰۱۸

    بحرین کی سوشل میڈیا میں سرگرم افراد کا کہنا ہے کہ الدراز کے علاقے کے عوام نے آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہرے

    Aug ۱۵, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے اپنے قومی دن کے موقع پر ملک کے مختلف علاقوں منجملہ البلاد القدیم میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے کئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS