SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Jul ۳۱, ۲۰۱۸

    بحرین مں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • شیخ عیسی قاسم کے علاج میں بحرینی حکومت کا کوئی کردار نہیں

    Jul ۱۲, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت بدتر ہونے کی ذمہ دار آل خلیفہ حکومت ہے: بحرینی عوام

    Jul ۱۰, ۲۰۱۸

    بحرینی مظاہرین نے گذشتہ دنوں میں بحرین کے بادشاہ کے خلاف نعرے لگاکر اسے شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بدتر ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور ان کے علاج کے لئے اس ملک کے بادشاہ کی کوششوں کو جھوٹ اور فریب، اور اس کو خیانتکار اور غدار قرار دیا ہے-

  • بحرینی عوام کی سرکوبی میں سعودی عرب اور امارات کی مدد

    Jun ۳۰, ۲۰۱۸

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-

  • آل خلیفہ کے ہاتھوں پانچ ہزار سے زیادہ بحرینیوں پر تشدد

    Jun ۲۷, ۲۰۱۸

    بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-

  • مغرب کا دوہرا معیار اور بحرینی عوام

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - مغرب کا دوہرا معیار اور بحرینی عوام

    Jun ۲۰, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 06/ 2018

  • عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

  • بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸

    بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی قیدیوں کو شب قدر کے اعمال بجالانے کی بناپر کال کوٹھریوں میں منتقل کردیا ہے۔

  • آل خلیفہ کا ظالمانہ اقدام، 6 بحرینیوں کو عمر قید کی سزا

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸

    بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے 6 شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔

  • بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسی

    May ۳۰, ۲۰۱۸

    بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے ایک بار پھر سیاسی الزامات کے تحت بحرین کے دو نوجوانوں کو 7 سال قید کی سزا سناتے ہوئے ان کی شہریت بھی منسوخ کی۔

  • فلسطینی کاز سے بحرینی وزیر خارجہ کی غداری

    May ۲۹, ۲۰۱۸

    بحرینی جوانوں کی انقلابی تحریک نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ بحرین کے وزیر خارجہ فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کر رہے ہیں

  • گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان

    May ۲۱, ۲۰۱۸

    بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی ‎سزا سنائی ہے۔

  • لندن میں بحرینی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ

    May ۲۰, ۲۰۱۸

    سیکڑوں بحرینی شہریوں اور آمریت مخالفین نے لندن میں بحرینی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب

    May ۱۶, ۲۰۱۸

    بحرین میں شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے کے تحت ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب کر لی۔

  • بحرینی اور اماراتی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل کی مذمت

    May ۰۵, ۲۰۱۸

    غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قیام کی ستّرویں برسی کی مناسبت سے مقبوضہ فلسطین میں سائکلسٹ مقابلوں میں فلسطینیوں کی شدید مخالفت کے باوجود بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سائکلسٹ شریک ہوئے ہیں۔

  • اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر برھمی کا اظہار

    May ۰۴, ۲۰۱۸

    فلسطینی عوام نے اماراتی اور بحرینی کھلاڑیوں کے دورہ اسرائیل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت

    May ۰۱, ۲۰۱۸

    بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری نامی انقلابی تحریک نے ملک کے ممتاز علما، معروف شخصیات اور عام شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جنونی اور ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مخالفین کے خلاف سزائے موت کی توثیق پر بحرینی عوام کا ردعمل

    Apr ۲۶, ۲۰۱۸

    آل خلیفہ کی فوجی عدالت کی جانب سے چھ بحرینی جوانوں کے خلاف سزائے موت کا حکم جاری کئے جانے پر اس ملک کے عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں-

  • فوجی عدالت کی جانب سے 6 بحرینیوں کی سزائے موت کی توثیق

    Apr ۲۵, ۲۰۱۸

    بحرین کی اپیل کورٹ نےملک کی مسلح افواج کے کمانڈر کے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزام کے تحت چھے بحرینیوں کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS