تلاش
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کسی بھی طرح کی بے حرمتی کئے جانے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۷
بحرین میں سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کے اہل خانہ کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جارحانہ اور غیر انسانی اقدامات پر انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۷
بحرینی عوام گزشتہ نو مہینے سے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجتی کے لئے ان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں-
-
Feb ۲۵, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر آمریت مخالف مظاہرین کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۷
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین کو شدید جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر شہداء انقلاب سے وفاداری اور تحریک انقلاب جاری رکھنے کا اعلان کیا
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۷
اندازہ جہاں
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۷
بحرین کے شہر البلادالقدیم کے باشندوں نے دوکانوں اور سرکاری دفاتر پر پوسٹر اور اعلامئے چسپاں کر کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ منگل کو ہڑتالوں اور سول نافرمانی کی تحریک میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں -
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں کم سے کم دس عزادار زخمی ہو گئے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۷
اپنے حقوق کی بازیابی اور مذہبی پیشواؤں کی حمایت میں شب و روز بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۷
شدید سردی اور سرکاری سطح پر دباؤ کے باوجود بحرین کے عوام اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۷
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف انقلابی نوجوانوں کے مظاہروں میں شدت آگئی ہے
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۷
ایران کے بزرگ مراجع تقلید نے بحرین کے علما اور اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۷
علمائے بحرین نے آخری سانس تک آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت کو واجب شرعی قرار دیتے ہوئے بحرینی عوام سے آل خلیفہ کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کے بزدل نمکخوار نقاب اوڑھ کر اپنے بنیادی حقوق کی بحالی کے لئے آواز اٹھانے والے مظاہرین کا گولیوں سے استقبال کرتے ہیں۔