تلاش
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر بحرینی عوام کا دھرنا بدستوری جاری ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۶
بحرین کی آل خلیفہ حکومت بدستور اپنے ظالمانہ اقدامات جاری رکھنے کے ساتھ ہی بحرینی باشندوں کی شہریت سلب کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے-
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی عدالت نے تینتالیس بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کردی ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کے وسیع مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۱۶
آل خلیفہ حکومت کے کارندوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ بحرینی حکومت کے تعلقات بحال ہونے کی مخالفت میں جمعیت الوفاق کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے بعد اس پارٹی کے سبھی دفاتر پر حملہ کیا ہے -
-
Oct ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین کی تحریک الوفاق کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد آمیز اقدامات اس کی کمزوری اور ناکام پالیسیوں کی علامت ہیں۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کے کارندوں نے بحرین میں ماہ محرم کے اسلامی اور عاشورائی شعائر کی بے حرمتی کی ہے-
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۶
بحرینی عوام اپنے محبوب قائد شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے، حکومتی فیصلے کے خلاف اپنا دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں-
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۶
بحرینی پولیس نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیاہ پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۰۱, ۲۰۱۶
برطانیہ بحرین میں آل خلیفہ کے اہلکاروں کو قیدیوں کو ایذائیں دینے کی تربیت دے رہا ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۱۶
بحرینی عوام اپنے مذہبی پیشوا کی حمایت میں گذشتہ سو دنوں سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۶
بحرین کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں ایران کے خلاف بے بنیاد دعؤوں کو دہرایا ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۶
بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کو سرکردہ عالم دین اور بحرینی شیعوں کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم پر مقدمہ چلائے جانے کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف شہروں میں آل سعود کی سامراجی ماہیت کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۶
ایران کے مقدس شہر قم میں علما اور طلبا نے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات اور بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے فیصلے کے خلاف ایک بڑا احتجاجی اجتماع کیا۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۶
بحرین کے علما نے ایک بیان جاری کرکے ملک کے علما اور مذہبی شخصیات کے خلاف حکومتی عدالتوں کے فیصلوں کو ظالمانہ اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قراردیا ہے
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۶
بحرین کی نام نہاد عدالت نے دو بحرینی شہریوں کو پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
بحرین کے اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے نماز جمعہ پر پابندی عائد کرنے کے حکومتی فیصلے کو شریعت کے خلاف اقدام قرار دیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
ایران کی مجلس شورائے اسلامی یا پارلیمنٹ نے بحرینی عوام کی حکومت مخالف پرامن تحریک کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف ان کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔