تلاش
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز میں اکثریتی شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے ایک بار پھر ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں منامہ میں دھرنا دیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۶
بحرین میں عوام کی انقلابی تحریک کو شروع ہوئے پانچ سال اور سات ماہ کا عرصہ گزر رہا ہے اور اس ملک کے حالات کے مطابق علاقائی اور عالمی سطح پر رد عمل تو دیکھنے میں آتا ہے لیکن اس بحران کی راہ حل پیش نہیں کی جاتی ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
بحرین کی عدالت نے معروف بحرینی عالم دین شیخ عیسی المومن کو رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۶
علمائے بحرین نے معروف عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی کارروائی کو ملک میں دینی تشخص کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین کے شہروں الدراز، سترہ، کرانہ اور دیگر علاقوں میں عوام نے آل حکومت کی جانب سے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کیے جانے اور شیعوں کو نشانہ بنانے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۶
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے قریب الدراز کے علاقے میں ملک کی اکثریتی شیعہ آبادی کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے ایک بار پھر روک دیا۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۶
بحرینی حکومت نے عوام اور اہم شخصیات پر دباؤ بڑھاتے ہوئے ملک کی دسیوں اہم شخصیات کو بازپرس کے لئے طلب کیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۶
بحرین کے علما نے عوام کے خلاف شاہی حکومت کے مجرمانہ اقدامات میں شدت کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت نے عوام پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے انٹرنیٹ چینلوں کی مرکزی سطح پر نگرانی کا حکم دیا ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۶
بحرینی حکومت کی جیل میں قید سیاسی کارکن کی شہادت پر بحرینی عوام نے شدید غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۶
بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں سے مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کی کونسل کے سربراہ اور کئی دیگر سیاستدانوں کو گرفتار کر لیا۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۶
آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت نے بحرینی علماء کی اسلامی تنظیم کے سربراہ سید "مجید المشعل"کو گرفتار کر لیا ہے
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۶
بحرین کے سرکردہ علمائے کرام نے شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کے خلاف مقدمے کو شیعہ مذہب کے خلاف مقدمہ قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۶
بحرین کے علما نے آل خلیفہ حکومت کے عوام کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کے پراسیکیوٹر نے جمعے کے روز گرفتار کیے جانے والے والے نمازیوں کا کیس نمائشی عدالت کو بھجوا دیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۶
بحرین کی شاہی حکومت کے پراسیکیوٹر نے جمعے کے روز گرفتار کیے جانے والے نمازیوں کا کیس نمائشی عدالت کو بھجوا دیا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۶
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بحرینی حکام امریکا اور برطانیہ کی پشت پناہی سے اپنے ہی شہریوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۶
بزرگ بحرینی عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف راتوں کو ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے