تلاش
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۹
نشرہونے کی تاریخ 08/ 11/ 2019
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۹
بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۹
بحرین کی الجو جیل کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کا سلسلہ گذشتہ آٹھ روز سے جاری ہے اور صورت حال تشویش ناک ہوگئی ہے
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کو دہرایا ہے
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
یورپ میں عزاداری حسینی کے سب سے بڑے جلوس برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکہ کے نیویارک شہر میں نکالے گئے۔دوسری جانب بحرین کی ظالم شاہی حکومت کے کارندوں نے مظلوم بحرینیوں کو عاشورائے حسینی کے موقع پر بھی عزاداری نہیں کردی۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۹
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عاشور کے روزحسینی عزاداروں پر حملہ کیا۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۹
بحرین میں محرم الحرام کے موقع پرعزاداروں اورانقلابیوں کو کچلنے کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۹
ایک ایسے وقت جب اسرائیل تین عرب ملکوں عراق شام اور لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے ایک عرب ملک بحرین کے وزیر خارجہ نے ان تینوں عرب ملکوں پر اسرائیلی جارحیت کی کھل کر حمایت کی ہے
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
بحرین کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ بحرین کے مظلوم شہریوں کو حق بات کی خاطر جیل میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت بحرین کے ایران مخالف اقدامات اور اس ملک کی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۹
بحرین میں شہید کئے جانے والے دونوں بحرینی نوجوانوں سے وفاداری کے طور پر اس ملک کے مختلف علاقوں میں بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۹
بحرین کی علما کونسل نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے دو بحرینی نوجوانوں کو شہید کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس حکومت کو خونریز، فرعونی اور طاغوتی حکومت قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۹
بحرین میں آل خلیفہ کی سکیورٹی فورسز نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل داغے اورلاٹھی چارج کیا جس سے کئی مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۹
گزشتہ روز بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں پر بحرینی سیکورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے ایک ۲۲ سالہ نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ مظاہرہ دو روز قبل آل خلیفہ کے ہاتھوں دو نوجوانوں کو دی جانے والی سزائے موت کے خلاف کیا گیا تھا۔شہید ابراہیم المقداد کا جلوس جنازہ ایک بار پھر تاناشاہ حکومت کے خلاف مظاہرے میں تبدیل ہو گیا اور پوری فضا ’’ھیھات منا الذلہ‘‘ اور ’’بالروح بالدم نفدیک یا شھید‘‘ جیسے نعروں سے گونج اٹھی۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۹
عراق کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد الفتح نے دو بحرینی نوجوانوں کی پھانسی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے آل حلیفہ حکومت کا انجام عراق اور لیبیا کے آمروں جیسا ہوگا۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۹
گزشتہ روز بحرین کی شاہی اور جلاد حکومت آل خلیفہ کے فرمان پر دو بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعے کے بعد بحرینی عوام نے ماتمی دستے کی شکل میں شہدا کے گھروں کا رخ کیا اور انکے اہل خانہ کو تعزیت کے ساتھ ساتھ مبارکباد بھی پیش کی۔اس موقع پر شہید کی ماں نے حاضرین کے درمیان مٹھائی تقسیم کی۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۹
بحرین کی شاہی حکومت نے ان دو نوجوانوں کی آخری رسومات کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ہفتے کی صبح جیل میں پھانسی دی گئی تھی۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۹
بحرین کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے آل خلیفہ کی جانب سے 2 بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دیئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۹
بحرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطرکے اقدامات کا فوری مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔