تلاش
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۹
الجزیرہ ٹی وی نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بحرین میں مخالف رہنماؤں کی حیات کا خاتمہ کرنے اور دیگر ملکوں میں بھی کارروائیاں انجام دینے کے لئے اس ملک کے خفیہ ادارے نے دہشت گرد گروہوں کے ساتھ تعاون کیا ہے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۱۹
بحرین کی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ شاہی حکومت کا عوام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
Jun ۲۷, ۲۰۱۹
بحرین کے وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز سے خیانت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، سینچری ڈیل منصوبے پر عملدرآمد کی غرض سے ہونے والے شرمناک منامہ کانفرنس کے انعقاد کے ساتھ ہی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات قائم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۱۹
ہزاروں فلسطینیوں نے رام اللہ اور جنین میں مظاہرے کر کے بحرین میں ہونے والی اقتصادی کانفرنس کی مذمت اور امریکہ کے ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Jun ۲۱, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے بحرین کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے تعلقات کی برقراری کا ایک اقدام قراردیا ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۹
حکومت بحرین نے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی سازشی کانفرنس کی کوریج کے لیے اسرائیلی میڈیا کے نمائندوں کو بحرین آنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۹
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منامہ کانفرنس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کانفرنس صیہونی حکومت کے مقاصد پورے کرنے کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
فلسطین کی تحریک حماس کے ترجمان نے عرب لیگ کے رکن ملکوں سے بحرین کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۹
بحرین میں موجود پاکستانیوں کو بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۹
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۹
عالمی یوم قدس پر یمن، بحرین ، لبنان، عراق اور شام سمیت بہت سے عرب ملکوں میں عوام نے عظیم الشان ریلیاں نکال کے فلسطینیوں سے یک جہتی کا اعلان کرنے کے ساتھ ہی امریکا کے سازشی منصوبے سینچری ڈیل میں خطے کی بعض عرب حکومتوں کے تعاون کی شدید مذمت کی۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۹
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی سینچری ڈیل اور بحرین کانفرنس دونوں ناکام ہوجائیں گی۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۹
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے عرب ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سینچری ڈیل کے حوالے سے بحرین میں ہو نے والے اجلاس میں شرکت نہ کریں۔
-
May ۱۹, ۲۰۱۹
عراق کی پارلیمنٹ نے بحرین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اپنے باشندوں کو فوری طور پر عراق سے نکلنے اور عراق کا سفر نہ کرنے کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے آل خلیفہ کی حکومت کو دندان شکن جواب دیا ہے۔
-
May ۱۸, ۲۰۱۹
بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شاہی حکومت کی علما مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔