SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے: سید حسن نصر اللہ

    May ۲۷, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔

  • عالمی یوم قدس پرسید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فلسطینیوں کو آزادی کا نسخہ دیا

    May ۲۲, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی نابودی تو یقینی ہے تاہم حقیقی جنگ تو امریکا سے ہے۔

  • اشرف غنی اور عبداللہ عبد اللہ نے سمجھوتے پر دستخط کئے

    May ۱۷, ۲۰۲۰

    افغان ذرائع نے خبر دی ہے کہ محمد اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے سیاسی مفاہمت نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

  • وزیر خارجہ کے مشیر نے انصار اللہِ یمن کے ترجمان سے گفتگو کی

    May ۱۰, ۲۰۲۰

    ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر برائے سیاسی امور نے یمن کی تحریک انصارللہ کے ترجمان سے یمن کی تازہ ترین سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔

  • سعودی معیشت کی نجات کا واحد راستہ یمن کے خلاف جنگ کو روکنا ہے: انصار اللہ یمن

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی معیشت کو تباہی سے بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ریاض یمن کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ بند کر دے۔

  • حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی فضیلت، رہبر انقلاب اسلامی کی زبانی+ ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۲۰

    10 رمضان المبارک ام المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔

  • سعودی اتحاد، جنگ بندی کی سختی سے پابندی کرے: انصار اللہ کی وارننگ

    May ۰۳, ۲۰۲۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کو وارننگ دی ہے کہ اسے سختی کے ساتھ جنگ بندی پر قائم رہنا چاہیے۔

  • اللہ اکبر، کینیڈا میں اذان کی گونج

    May ۰۳, ۲۰۲۰

    کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔

  • حوزہ علمیہ دنیا کے علمی مراکز اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کو تیار ہے: آیت اللہ اعرافی

    May ۰۲, ۲۰۲۰

    ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی نے دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز اور ہندوستان سمیت ساری دنیا کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • صبر کا نتیجہ کامیابی و کامرانی ہے: سید حسن نصر اللہ

    May ۰۲, ۲۰۲۰

    سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

  • عالم ربانی آیت اللہ امینی انتقال کر گئے

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰

    ماہرین کونسل یا مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ ابراہیم امینی کل رات قم میں اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

  • یمن میں جنگ بندی ہے ہی نہیں جس کی توسیع کی گئی ہے: انصار اللہ

    Apr ۲۴, ۲۰۲۰

    تحریک انصار اللہ نے جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کے دعوے کو مسترد کر دیا۔

  • یمن میں حقیقی جنگ بندی ہونی چاہئے: انصار اللہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کو یمن میں جنگ بندی معاہدہ مکتوب شکل میں کرنا چاہئے۔ دوسری طرف محمد علی الحوثی نے جارح سعودی اتحاد پر یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کرنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔

  • یمن کا محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: انصار اللہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے سعودی عرب کی طرف سے یکطرفہ جنگ بندی کے اعلان کو دھوکہ اور فریب پر مبنی قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی کا مشن جاری رہے گا: نصر اللہ

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰

    حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔

  • امریکہ کورونا کے مقابلے میں ناتواں ہے: سید حسن نصر اللہ

    Mar ۲۹, ۲۰۲۰

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حکومت کو کورونا وائرس کے مقابلے میں ناتواں قرار دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کی آزادی کے مقابلے میں سعودی پائلٹوں کو آزاد کرنے پر تیار ہیں: انصار اللہ

    Mar ۲۶, ۲۰۲۰

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے سعودی اتحاد کے مقابلے میں یمنی قوم کی بے نظیر مزاحمت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد کو حقیقی شکست کا مزہ مل گیا ہے۔

  • اقوام متحدہ جنگ کے خاتمے کے لئے فوری اقدام کرے: انصار اللہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے جنگ کے خاتمے کے لیے سعودی اتحاد میں شامل ملکوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۰

    ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔

  • کورونا کے پھیلنے کا خطرہ، غیر ضروری سفر جائز نہیں: آیت اللہ نوری ہمدانی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی جان اور دوسروں کی جان کی حفاظت ضروری ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS