SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

    Apr ۰۴, ۲۰۱۹

    بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔

  • امریکہ جنگ یمن کے خاتمے میں رکاوٹ، انصار اللہ

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے امریکہ کو اپنے ملک میں جنگ بندی کے عمل میں اہم ترین رکاوٹ قرار دیا ہے۔

  • نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹

    وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • آیت اللہ العظمی سیستانی سے صدر روحانی کی ملاقات

    Mar ۱۳, ۲۰۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کو بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔

  • دنیاوی انعام کو اللہ کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا:رہبر معظم انقلاب اسلامی

    Mar ۱۲, ۲۰۱۹

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

  • بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی قدردانی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

  • ایران: قم میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹

    ایران کے شہر قم میں ہفتے کی رات ایک تقریب میں بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی مجاہدت کی قدردانی کی گئی۔

  • صیہونیوں نے کیا نصر اللہ کی برتری کا اعتراف

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    صیہونی چینل ’’کان‘‘ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں صیہونی عہدے داروں نے واضح الفاظ میں انکی برتری کا اعتراف کیا۔

  • جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۱۹

    کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔

  • رہبر انقلاب کی میزبانی میں آیت اللہ مومن کی مجلس ترحیم ۔ تصاویر

    Feb ۲۸, ۲۰۱۹

    پرہیزگار فقیہ،عالم ربانی آیت اللہ محمد مومن قمی رحمۃ اللہ علیہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب کی جانب سے تہران کے حسینیہ امام خمینی رہ میں منعقد ہوئی جس کو تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔ مرحوم آیت اللہ مومن ایران کی ’’نگہبان کاؤنسل‘‘ کے رکن تھے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا دورہ قم

    Feb ۲۴, ۲۰۱۹

    بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ایران کے سفر کے دوران ہفتے کو مشہد سے قم پہنچے۔

  • استقامت کی روز افزوں طاقت پر سید حسن نصر اللہ کی تاکید

    Feb ۱۷, ۲۰۱۹

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ہادیان راہ کے زیر عنوان پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ استقامت کی طاقت جو روز بروز بڑھ رہی ہے ، ہمارے شہید کمانڈروں کا ورثہ ہے اور یہ راستہ جاری رہے گا-

  • روح اللہ کی تصویر

    Feb ۱۳, ۲۰۱۹

    فوٹو گیلری

  • افغانستان کے پہلے عبوری صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کرگئے

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹

    افغانستان کے پہلے عبوری صدر اور جہادی رہنما صبغت اللہ مجددی ترانوے برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔

  • نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷

    نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی

  • آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات ملک کے لئے نقشہ راہ ہیں ، عراقی جماعتوں کا اعلان

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹

    عراقی جماعتوں نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیانات کو اپنے ملک کو بحران اور مشکلات سے نکالنے کا نقشہ راہ قراردیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا بیان انصاف و آزادی کا روڈ میپ

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹

    بحرینی علما کی کمیٹی نے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بیان کو انصاف و آزادی جیسے بحرینی قوم کے بنیادی مطالبات کو پورا کئے جانے کے لئے نقشہ راہ یا روڈ میپ سے تعبیر کیا ہے۔

  • بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔

  • ہندوستان: دہلی میں آیت اللہ خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیرعنوان سیمینار

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹

    جامعہ ہمدرد دہلی میں آیت اللہ خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیر عنوان، سیمینار جاری ہے۔

  • فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی

    Jan ۲۹, ۲۰۱۹

    فلسطین کے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS