تلاش
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۸
پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شہباز شریف اور رانا ثنا اللہ کو مستعفیٰ ہونے کے لیے دی گئی ڈیڈلائن کل ختم ہو گئی۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۸
آج کل آل سعود کے ہاتھوں نہایت بے دردی سے شہید کئے جانے والے سعودی شیعہ مذہبی پیشوا آیت اللہ نمر باقر النمر کی دوسری برسی منائی جا رہی ہے - اس مناسبت سے دنیا کے مختلف ممالک میں پروگرام منعقد کئے جا رہے ہیں-
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۷
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے امور میں امریکی مداخلت کا مقصد ایرانی قوم کے عزم و ارادے میں خلل ایجاد کرنا ہے لیکن وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع عناتا کے علاقے میں فلسطینیوں کے مکانات پر حملہ کردیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
استاد اخلاق و عرفان، شیراز کے سابق امام جمعہ، ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ حائری شیرازی رحمت اللہ علیہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔ آپکی شخصیت ایرانی معاشرے بالخصوص جوان طبقے میں کافی مؤثر اور مقبول سمجھی جاتی تھی۔ آپ واقعی معنیٰ میں عالم با عمل تھے جنکی نہایت سادہ زندگی آج کے سماج کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے بھی آپ کی رحلت پر پیغام تسلیت دیا ہے۔ آپ نہایت منکسر مزاج شخصیت کے مالک تھے اور گھر کے کاموں میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتے تھے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو قرار دیتے ہوئے ان کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی حمایت کے بل بوتے پر یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس حکم کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے عوامی رضاکارفورس سے کہا ہے کہ وہ اب اپنے ہتھیار مرکزی حکومت کے حوالے کردیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۷
گزشتہ روز ایران کے صوبے کرمان میں آنے والے 6.2 ریئیکٹر کے زلزلہ کے دوران کرمان چینل کا ایک مذہبی پروگرام جاری رہا اور ٹاک شو کے مہمان عالم دین نے زلزلہ کے دوران بڑے پر سکون انداز میں سورہ زلزال کی ابتدائی آیات کی تلاوت کے ساتھ ساتھ زلزلہ کو آیات الٰہی میں ایک قرار دیا۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۷
بحرینی عوام کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۷
عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے بیت المقدس کو فلسطینیوں کے حوالے کئے جانے اور تمام مسلمانوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ متحد ہو جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۱۷
عید میلاد النبی اورہفتہ وحدت کی مناسبت پر تمام اہل ایمان کو تہ دل سے تبریک اورتہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی جمعیت الوفاق اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر والوں نے انہیں پیر کی صبح اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو غیر قانونی طور پرگھر میں نظر بند کر رکھا تھا۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۱۷
بحرین کے عوام نے علمائے کرام کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے، ملک کے مختلف علاقوں میں بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۷
لاہور میں صوبائی وزیر قانون کی برطرفی کے مطالبے کو لے کر بدھ کو بھی دھرنا جاری رہا۔