Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۵ Asia/Tehran
  • آیت اللہ جنکے نشانے پر مادیت تھی! ۔ تصاویر

استاد اخلاق و عرفان، شیراز کے سابق امام جمعہ، ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ حائری شیرازی رحمت اللہ علیہ دار فانی سے رخصت ہو گئے۔ آپکی شخصیت ایرانی معاشرے بالخصوص جوان طبقے میں کافی مؤثر اور مقبول سمجھی جاتی تھی۔ آپ واقعی معنیٰ میں عالم با عمل تھے جنکی نہایت سادہ زندگی آج کے سماج کے لئے بہترین نمونۂ عمل ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے بھی آپ کی رحلت پر پیغام تسلیت دیا ہے۔ آپ نہایت منکسر مزاج شخصیت کے مالک تھے اور گھر کے کاموں میں گھر والوں کا ہاتھ بٹاتے تھے۔

ٹیگس