SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بارے میں تشویش

    Nov ۲۷, ۲۰۱۷

    بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سربراہ نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بارے میں ایک بیان میں کہا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حالت بہت ناسازگار ہے جبکہ بحرین کی حکومت اس مجاہدین عالم دین کے گھر کا محاصرہ اور ان کی ںظربندی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • حدیث پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷

    نقوش عصمت - " اپنے بچوں کو تین خصلتیں سکھاؤ، اپنے نبی سے محبت ، ان کے اہل بیت سے محبت اور تلاوت قرآن "

  • انداز جہاں - سعد حریری کے استعفی میں آل سعود کا کردار اور سید حسن نصر اللہ کا خطاب

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    نشر ہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2017

  • مسجد ہنرکے آیئنے میں - مسجد سید فتح اللہ زنجان

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2017

  • فلسطین کی آزادی کے مقدس جہاد میں اللہ تعالی کا وعدہ قطعی ہے

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان میں علمائے استقامت کی دوسری عالمی کانفرنس کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ تمام ان لوگوں کی جانب سے جارح صیہونی حکومت کے خلاف مختلف طرح سے جدوجہد جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے جو اس بڑی ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں۔

  • مرثیہ شہادت حضرت سکینہ سلام اللہ علیہ

    Oct ۲۴, ۲۰۱۷

    مداح اہلبیت برادر سبطین الحسینی

  • مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کی چالیسویں برسی

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • آیت اللہ مصطفی خمینی مرحوم کو صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا خراج عقیدت

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ایران اور اسلام بہت ہی بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں اور علاقے میں سامراج جتنا زیادہ آج ذلیل ہوا ہے اتنا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔

  • مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبر انقلاب اسلامی کا خراج عقیدت

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو رہبرانقلاب اسلامی کا خراج عقیدت

    Oct ۲۲, ۲۰۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصطفی خمینی کو مختلف پہلوؤں سے ممتاز شخصیت کا حامل قراردیا ہے۔

  • متحدہ امت مسلمہ کا قیام ممکن، آیت اللہ اراکی کی تاکید

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷

    تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ متحدہ امت مسلمہ کا مقصد، مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کے ساتھ ساتھ ہر اسلامی ملک کی خاص مراعات و خصوصیات کا تحفظ کرنا ہے۔

  • عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطے کے لئے خطرناک ہے : آیت اللہ محمود ہاشمی شاہرودی

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷

    ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطےکے لئے انتہائی خطرناک خیانت ہے

  • عراقی کردستان کی جانب سے آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیر مقدم

    Sep ۳۰, ۲۰۱۷

    عراقی کردستان کی پارلیمینٹ نے حالیہ ریفرنڈم کے بارے میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی سفارشات کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • عراق سے کردستان کی علیحدگی پر آیت اللہ العظمی سیستانی کی مخالفت

    Sep ۲۹, ۲۰۱۷

    عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے عراق سے کردستان کی علیحدگی کے بارے میں ریفرنڈم پر اپنی مخالفت اور عراق کی تقسیم کی کوششوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ عراق کے آئین پر کاربند رہیں۔

  • شہادت اللہ کی جانب سے ایک تحفہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہادت منتخب اور برگزیدہ ہستیوں کے لئے اللہ تعالی کا ایک تحفہ ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی مجتہدین کونسل ( مجلس خبرگان رہبری ) کے اراکین سے ملاقات

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • زیارت امین اللہ - آڈیو

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷

    عید غدیر کی مناسبت پر ہم زیارت امین اللہ کا ہدیہ پیش کر رہے ہیں جسے پڑھنا 18 ذی الحج کے خاص اعمال میں سے ہے، جس کی بہت فضیلت ہے۔ زیارت امین اللہ کے امتیازات میں سے ایک امتیاز یہ ہے کہ انسان ہر جگہ اور ہر وقت اس زیارت کو پڑھ سکتا ہےاور آئمہ معصومین علیہم السلام کی زیارت کے ثواب سے مشرف ہوسکتا ہے۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کی حراست کو 100 دن مکمل

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷

    انقلاب بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کے محاصرہ کو سو دن مکمل ہوگئے ہیں۔

  • شاکر اللہ - یوپی ہندوستان

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷

    واٹس اب کے ذریعے یہ خط ارسال کیا ہے

  • آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ مزید تنگ

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کا فوجی محاصرہ تنگ کرتے ہوئے ان کے گھر کے اطراف میں کنکریٹ بنکر لگا دیئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS