SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج حزب اللہ
  • عرسال میں حزب اللہ کی کامیابی، عالم اسلام کے لئے درس ہے: جواد ظریف

    Jul ۲۶, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عرسال میں حزب اللہ اور لبنانی فوج کی کامیابی کو عالم اسلام کے لئے ایک درس قرار دیا ہے۔

  • عرسال میں حزب اللہ کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری

    Jul ۲۵, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے عرسال میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وادی الخیل کے علاقے کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔

  • موصل کی آزادی پر حزب اللہ کی مبارک باد

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • امام خمینی اور فرانس کے شہر نوفل لوشاتو کی یادیں - حزب اللہ

    Jun ۰۳, ۲۰۱۷

    تلخیص: آر اے نقوی

  • حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے !

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    حزب اللہ سورج کی مانند درخشاں ہے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے سکولوں کی اسلامی انجمنوں کے اراکین سے خطاب سے اقتباس دورانیہ: 02:05

  • صرف ایران نے ہماری مدد کی، حزب اللہ لبنان کے سربراہ کا بیان

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان کو صیہونی حکومت کے قبضے سے آزاد کرانے میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران نے مدد کی تھی۔

  • حزب اللہ اور فلسطین کی جانب سے شامی عوام کے قتل عام کی مذمت

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان اور فلسطینی علماء نے فوعہ اورکفریا کے 68 معصوم بچوں سمیت 126 افراد کے بہیمانہ، بے رحمانہ اور وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ دہشتگردوں کے خلاف بر سر پیکار

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷

    شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت سے حزب اللہ کے موقف پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔

  • حزب اللہ امن پسند اور اسرائیل جنگ پسند ہے، لبنانی وزیر اعظم سعد حریری

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷

    لبنان کے وزیراعظم سعد حریری نے حزب اللہ کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ کی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • حزب اللہ کی جانب سے فلسطينی رہنما كے قتل كی مذمت

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷

    لبنان كی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے حماس كے رہنما 'مازن فقہا' كے قتل کی شديد مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ غاصب صہيونی حکومت اس حملے ميں ملوث ہے۔

  • برف کے بیچ میں حزب اللہ کے انگارے ۔ ویڈیو

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷

    المنار چینل کے ایک رپورٹر نے قریب سے جاکر لبنانی سرحدوں کے محافظ حزب اللہ کے جوانوں سے ملاقات کی اور انکی سختیوں کو اپنے کیمرے میں قید کیا۔

  • حزب اللہ امریکا اور اسرائیل سے نہیں ڈرتی، نصراللہ

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷

    حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے جمعرات کی شام حزب اللہ کے کمانڈروں اور رہنماؤں منجملہ سید عباس موسوی، شیخ راغب حرب اور عماد مغنیہ کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں کہا کہ اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد موجودہ نسل اور آئندہ نسلوں کو، ان حقیقی رہنماؤں سے آشنا کرانا ہے کہ جنھوں نے کامیابی کے لئے فداکاری کا مظاہرہ کیا اور جنھوں نے صبر و اخلاص کے ساتھ دشمنوں کے خلاف بھرپور جنگ کی-

  • حزب اللہ امریکا اور اسرائیل سے نہیں ڈرتی، نصراللہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، امریکا اور اسرائیل سے نہیں ڈرتی۔

  • شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷

    - 12 فروری 2017

  • شام میں قومی آشتی کی ضرورت پر حزب اللہ لبنان کی تاکید

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ، شام میں قومی مصالحت کی حمایت کرتی ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے مثبت کردار پر زور دیا ہے۔

  • شام میں حزب اللہ کی موجودگی پر تاکید

    Jan ۲۰, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ شام میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہو جانے تک وہاں موجود رہے گی

  • شام میں حزب اللہ کے اقدامات کی تعریف

    Jan ۱۴, ۲۰۱۷

    لبنان کے صدر میشل عون نے شام میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے-

  • فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی پر حزب اللہ کا بیان

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد فادی القنبر کی شہادت پسندانہ کارروائی فلسطینی قوم کی عزت و سربلندی کا باعث ہے۔

  • امت میں اسلامیہ تفرقہ انگیزی کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر حزب اللہ کے سربراہ کی تاکید

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سیدحسن نصراللہ نے امت اسلامیہ میں تفرقہ انگیزی کی شازشوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS