تلاش
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۶
لبنان کی حزب اللہ اور المستقبل جماعتوں نے اپنے مذاکرات میں لبنان میں نئی کابینہ کی تشکیل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے اہم مسائل کو جلد سے جلد حل کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۶
حزب اللہ عراق کے ترجمان نے کہا ہے کہ تلعفر میں بر سر پیکار دہشت گردوں کے سرغنوں کا تعلق ترکی سے ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۱۶
لبنان کی حزب اللہ اور المستقبل تحریک نے چھتیسویں مشترکہ نشست کے بعد، ایک بیان جاری کیا ہے جس میں نئی حکومت کی فوری تشکیل پر زور دیا گیا ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۶
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ، اسپیکر نبی بری اور نئے وزیراعظم سعد حریری سے الگ الگ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۶
لبنان کی نیشنل فریڈم پارٹی کے ایک رکن نے کہا ہے کہ لبنان کے نئے صدر حزب اللہ کے ساتھ رابطے کی صورت میں کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان صیہونی حکومت کے خلاف جنگ کے میدان سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی: حسن نصراللہ کا اعلان
Oct ۱۲, ۲۰۱۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ استقامتی قوت اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی اور ذلت و رسوائی برداشت نہیں کرے گی۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے دشمن کو اہداف تک پہنچنے میں ناکام بناتے ہوئے اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنادیا ہے-
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے غاصب طاقتوں کے مقابلے میں لبنانی و فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت کی حمایت کرنے پر ایران کے کردار کو سراہا ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۶
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے مقابلے میں اپنی ناتوانی کا اعتراف کیا ہے -
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کی حمایت کرتی ہے
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اگر علاقے میں سعودی عرب کی دشمنانہ اور تفرقہ انگیز پالیسیاں جاری رہیں تو آل سعود کا شیرازہ جلد ہی بکھر جائے گا
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۶
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۶
ایران کی مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل کے سربرا نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان غاصب صہیونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے دائرے کے پھیلنے اور علاقے میں امریکی مقاصد کی تکمیل کی راہ میں ایک مضبوط رکاوٹ ہے
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان پر اگر جنگ مسلط کی گئی تو کامیابی، حزب اللہ کو ہی حاصل ہو گی۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۶
حزب اللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ شبعا کے علاقے میں صیہونی حکومت کی نئی جارحیت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ تکفیری دہشت گردی کے مقابلے میں شام کی ثابت قدمی کی وجہ سے شام مخالف سازشیں ناکام ہوگئی ہیں۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے بعض ممالک میں بے گناہ افراد کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کے ڈرون طیاروں نے شام کے شہر حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۶
فرانس کے سابق وزیر اعظم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کے نفوذ کو روکنے کے لئے حزب اللہ لبنان اور شامی فوج کی حمایت کرنا چاہئے
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۶
ایران کے پارلیمانی وفد نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعلقات اور علاقے کے حالات اور اہم مسائل کا جائزہ لیا۔