SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سپاہ
  • نئی جنگ اسرائیل کی نابودی پر منتج ہو گی، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے خطے کی حالیہ کامیابیوں کو عوامی رضاکار فورس بسیج کی جد وجہد کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضا کار فورس، آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران خطے کی دیگر اقوام کے لیے نمونہ عمل بن کر ابھری ہے۔

  • زلزلہ زدہ علاقوں میں سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی موجودگی

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • آخری وقت تک زلزلے سے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ، سپاہ پاسداران

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ اور عوامی رضاکار فورس بسیج زلزلے سے متاثرین کے ساتھ اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک بے گھر ہونے والوں کو گھر نہیں مل جاتے۔

  • سپاہ کے خلاف پابندی علاقے میں امریکہ کی شکست کی ترجمان ہے

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی ترقی و پیشرفت کا عمل بدستور جاری رہے گا اور سپاہ کے خلاف امریکی پابندیاں علاقے میں امریکہ کی شکست کو ظاہر کرتی ہیں

  • پاکستانی آرمی چیف کی سپاہ پاسداران کے سربراہ سے ملاقات

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دونوں ملکوں کے درمیان عسکری اور دفاعی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کی صورت میں امریکہ مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا۔

  • اصفهان : سپاہ اور فوج کی اتحاد وحدت کانفرنس

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • سپاہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کی ایک ٹیم کا قلع قمع کر دیا

    Oct ۲۶, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں دہشت گردوں کی ایک ٹیم کا قلع قمع کر دیا۔

  • تہران میں فوج اور سپاہ کی مشترکہ کانفرنس

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کا اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں مضبوط مورچہ

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷

    ایران کی برّی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران میں فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں اتحاد و یکجہتی اس نوعیت کی ہے کہ دشمن ان میں اختلاف پیدا کرنے کی سوچ بھی نہیں سکتا۔

  • عالمی صیہونیزم کے خلاف جنگ جاری رہے گی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عالمی صیہونیزم اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے اور ملک کی میزائل طاقت میں اضافہ کرتے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران ایرانی عوام کا افتخار ہے

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سپاہ، ایران اور پوری ملت ایران کا دھڑکتا ہوا دل ہے: ظریف

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷

    گذشتہ چند دنوں کے دوران امریکی حکام کی جانب سے بہت گھٹیا اور بے بنیاد الزامات ایران کے خلاف عائد کئے گئے ہیں اور اسی تسلسل میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام بھی، ماضی سے زیادہ ٹویٹر پیغامات اور امریکی حکام کے بیانات میں سامنے آیا ہے۔

  • سپاہ پاسداران، مخالف امریکی دعووں کی مذمت

    Oct ۱۳, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کے خلاف امریکی صدر کے حالیہ من گھڑت اور غیرتعمیری بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران دہشت گردی کے خلاف سب سے مضبوط ادارہ ہے، وزیردفاع

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی دہشت گردی کے خلاف سب سے مضبوط ادارہ ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے آگے ہے۔

  • سپاہ کے خلاف امریکی پابندیاں اعلان جنگ تصور کی جائیں گی، صالحی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷

    ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کی ممکنہ پابندیاں تہران کے خلاف واشنگٹن کی مخاصمت کا ثبوت ہوں گی۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ، جامع ایٹمی معاہدے جیسے عالمی معاہدے میں بیک وقت کھلاڑی اور ریفری کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔

  • امریکا کو اپنے فوجی اڈے علاقے سے دور لے جانے ہوں گے، سپاہ پاسداران

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے ایران مخالف امریکی قانون کاٹسا کا مطلب ایٹمی معاہدے سے امریکا کا یکطرفہ طور پر نکل جانا ہے۔

  • امریکی فوج کی کمان کے مراکز پر سپاہ کی پوری نظر

    Sep ۱۶, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • خلیج فارس میں تعینات سپاہ کے ڈرون یونٹ کا بیان

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷

    خلیج فارس میں تعینات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈرون یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایئر ڈیفنس کنٹرول کی حدود میں سپاہ کے ڈرون طیاروں کا گشت پوری دقت کے ساتھ اور اغیار کی تشہیراتی مہم کی پروا کئے بغیر جاری رہے گا۔

  • بین الاقوامی آرمی گیمز 2017 میں سپاہ پاسداران کی کامیابی

    Jul ۲۸, ۲۰۱۷

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل فورس کے ہوا بازوں نے چین میں جاری بین الاقوامی آرمی گیمز کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS