تلاش
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۷
جدید ترین کروز میزائل نصر ایرانی بحریہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۷
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر کیپٹن مہدی ہاشمی نے امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑوں کی غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے ایسے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے کہ جن کا ازالہ کرنا ناممکن ہو گا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کی تین روزہ فوجی مشقیں ختم ہو گئیں۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پیامبر اعظم گیارہ نامی فوجی مشقیں مرکزی ایران کے وسیع علاقے میں شروع ہوگئی ہیں۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینیئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ کسی بھی دشمن کو ملکی سرحدوں کے قریب پھٹکنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۷
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائی دفاع مشقوں کا اہم مرحلہ سمنان کے کھلے علاقے میں شروع ہو گیا۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
ایران کے جنوبی، جنوب مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ہو گئیں۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے ایک عہدیدار نے ایران کے خلاف امریکی پروپیگنڈے پر اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کی غیر ضروری موجودگی خطے کے لئے ایک چلینچ ہے.
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۶
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ، جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ موصل کو داعش دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرانے کے آپریشن میں کوئی ایرانی موجود نہیں ہے
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کرے گی -
-
Nov ۰۵, ۲۰۱۶
پاکستان کے صوبے سندھ میں ہونے والے ایک حملے میں سپاہ صحابہ کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
فوٹو گیلری
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے-
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے تعلق سے سپاہ ، خلیج فارس کی سب سے طاقتور اور تجربہ کار فورس ہے-
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ان بحری جنگی جہازوں کو جو سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں شریک ہیں خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کی سمندری حدود کےقریب نہ آئیں۔