تلاش
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۶
شمال مغربی ایران میں واقع اشنویہ کے علاقے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں نو دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ڈرون طیاروں کا یونٹ سپاہ کی بحریہ کی دفاعی اور آپریشنل توانائیوں کا پانچواں مضبوط ستون ہے
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری یونٹ کے سربراہ علی فدوی نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۶
دفاعی امورمیں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور انقلاب کے دشمنوں کو طاقتور ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران سے خوف لاحق ہے
-
Apr ۰۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی تیز رفتار جنگی کشتیوں Fast attack craft کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی گئی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کو اپنی فوجی مشقوں کےآخری دن دو بیلسٹیک میزائل قدر ایچ اور قدر ایف کا تجربہ کیا اور چارسو کلومیٹر کی دوری پر پہلے سے متعین ھدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف بریگیڈیئر جنرل حسن فیروز آبادی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل مشقوں کو ایران کی مسلح افواج کی طاقت کا مظاہرہ قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
مجلس شورائے اسلامی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی میرین فوجیوں کو گرفتار کرنے کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں کے اقدام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی سمندری حدود میں داخل ہونے کے بعد امریکی بحریہ کے فوجیوں کو گرفتار کرلینے کے پاسداران انقلاب اسلامی کے سپاہیوں کے اقدام کو بروقت اور دلیرانہ قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے آل سعود حکومت کو اسرائیل کی ڈھال قرار دیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس امریکی فوجیوں کی گرفتاری کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد ایک بیان میں کہا ہےکہ یہ فوجی مکمل طور پر سالم ہیں اور ان کو خلیج فارس میں جزیرہ فارسی میں ایک محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ایران کی آبی حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے کی بنا پر امریکہ کی دو فوجی کشتیوں کو روک لیا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایرواسپیس ڈویژن کے دوسرے میزائل سٹی کی پیر کو پارلیمنٹ کے اسپیکر کی موجودگی میں رونمائی ہوئی -
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے جدید ترین بیلیسٹیک میزائل سپاہ پاسداران کی تحویل میں دے دیئے جانے کی خبر دی ہے-
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۵
جدید ترین بیلسٹک میزائل عماد ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے آپریشنل یونٹ کے حوالے کردیا گیا ۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب نے سانحہ منی کے تعلق سے سعودی عرب کو برق رفتاری کے ساتھ سخت ترین جواب دینے کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کردیا ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید فرمائي ہے کہ اسلامی انقلاب کی پاسداری کے مفہوم کا ایک پہلو یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق ہیں کیونکہ اگر اسلامی انقلاب کو خطرے لاحق نہ ہوتےتو اسکی پاسداری کی ضرورت بھی نہ تھی۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۵
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران میں دراندازی کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/03
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۵
نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/03