تلاش
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
نائجیریا کے مسلمان اپنے رہبر شیخ آیت اللہ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے کے لئے پورے ملک سے دارالحکومت کی طرف جارہے ہیں۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے مسلمانوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیح ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا -
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
نائیجیریا کے عوام اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے بدستور مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۶
نائیجیریا میں ایک بار پھر لوگوں نے بڑی تعداد میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کے مظالم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۶
لبنان کی قولنا و العمل تنظیم کے سربراہ شیخ احمد القطان نے سعودی مفتی کے بیانات کو فتنہ انگیز قرار دیا ہے -
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۶
نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۶
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے مجلس علمائے اسلامی کے ثقافتی شعبے کے سربراہ اور الدیر کے امام جمعہ شیخ عیسی مومن کے خلاف کیس کی سماعت اکّیس اگست تک ملتوی کر دی۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۶
نائجیریا کے عوام ایک بار پھر آیۃ اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے، جو افریقی ملکوں کے دورے پر ہیں، نائیجیریائی حکام سے ملاقات میں تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی جسمانی حالت کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۶
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ عالم دین اورامام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بانی حجت الاسلام شیخ محمد حسین ذاکری کو کارگل میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۶
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی بیٹی نے کہا ہے کہ ان کے والد کی جسمانی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ سات مہینے پہلے فوج نے ان کے گھر پر حملہ کر کے انھیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کر لیا تھا اس کے علاوہ ان کے تین بیٹوں سمیت ان کے سینکڑوں حامیوں کو قتل کر دیا تھا۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۶
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ کی جسمانی حالت بگڑتی جارہی ہے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۶
نائجیریا کے مسلمانوں نے ایک مظاہرے کے دوران آیت اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا ہے-
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۶
آل سعود حکومت نے ملک کے مشرقی علاقے میں احتجاج کرنے والوں کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے القطیف کے علاقے سے ایک عالم دین کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی سطح پر دو طرفہ تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۶
بحرین کی وزارت خارجہ نے، اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے امریکی حکام کی درخواست مسترد کردی-
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔