تلاش
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۶
بحرین کے سرکردہ سیاسی رہنما اور آمریت مخالف تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے اپنی مدت حراست میں توسیع کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پر امن احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید کی مدت میں اضافے کے اقدام کی مذمت کی ہے-
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی سزائے قید میں اضافے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
May ۳۰, ۲۰۱۶
بحرین کی نمائشی اپیل کورٹ نے معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزا ئے قید میں پانچ سال کا اضافہ کر دیا ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۶
امریکی کانگریس کے نمائندے نے آل خلیفہ حکومت سے بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
May ۲۸, ۲۰۱۶
بحرینی شہریوں نے اس ملک کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں-
-
May ۲۲, ۲۰۱۶
مصر کی الازہر یونیورسٹی کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا ہےکہ شیعہ اورسنی دین اسلام کے دو اہم ستون ہیں ۔
-
May ۰۸, ۲۰۱۶
شیخ مشرف حسین ہمارے نوجوان سامع ہیں اور ان کا تعلق مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۶
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے نے یمن میں امن تک پہنچنے کے راستے کو سخت اور مشکل قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
یہ خط شیخ مشرف حسین صاحب کا ہے مڈکھیڑ، ضلع ناندیڑ، مہاراشٹر، ہندوستان سے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
شیخ محمد علی جمالوی و بشارت حسین صاحبان کا تعلق گاؤں اسقرداس، ضلع نگر سے ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۶
شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود شامی عوام ان تمام سازشوں کو ناکام بنا دیں گے کہ جن کے ذریعے شام کی قومی وحدت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مواقف میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئے گی اگر چہ اس کے خلاف کتنے ہی بیان کیوں نہ جاری کئے جائیں-
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۶
شیخ الازھر شیخ احمد طیب نے شیعہ اور سنی مسلمانوں کواسلام کا بازو اور ایک دوسرے کا بھائی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پرامن مظاہرے کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئےجمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۱۶
بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی پر ہرطرح کی ملاقات اور کسی طرح کا رابطہ قائم کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے-
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۶
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کر کے سرکردہ سیاسی رہنما شیخ علی سلمان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کا سر قلم کئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۶
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے معروف عالم دین کو پھانسی دینے کے نتائج کے بارے میں ریاض کو خبردار کیا تھا۔