تلاش
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۱
بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۱
عراق کے صدر نے دہشتگردی کے خلاف سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور ملک کی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر کی جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۱
عراق، بغداد ایئرپورٹ کے قریب ہزاروں کی تعداد میں عراقی اُس مقام پر اکٹھا ہوئے جہاں گزشتہ برس تین جنوری کو امریکی دہشتگردوں نے اپنے صدر کے براہ راست حکم سے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کو انکے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی پہلی برسی کی مناسبت سے، غزہ پٹی میں شہید قدس کے زیر عنوان ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوا جس میں اس عظیم شہید کی بیٹی نے فلسطینی قوم کے نام ایک پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/01/04
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۱
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے ہوائی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام نے امریکی صدر ٹرمپ کی ناتوانی اوربدبختی کو ظاہر کردیا کہ وہ کس طرح ایک مرد میدان کے خلاف اقدام کرتا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۱
وزیر خارجہ ظریف نے کہا ہے کہ آئي آر جی سی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے جس واحد فریق کو فائدہ پہنچا، وہ داعش کے دہشت گرد تھے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۱
ہندوستان کے صوبہ مغربی بنگال کے شرنیا قصبے میں سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/01/03
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۱
مکتب خمینی کے شاگرد، فرزند انقلاب، سردار اسلام، محاذ استقامت کے مایۂ ناز اور نامور کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی لکھی یادگار وصیت در حقیقت عرفان، اخلاقیات اور معنویت و بصیرت جیسی بہت سی اسلامی و انسانی اقدار کا مجموعہ ہے۔ شہادت کے ذریعے معراج پر پہونچنے والے خاکی بندے شہید قاسم سلیمانی کی یادگار تحریر کا مطالعہ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے!
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۱
انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے خون کا قصاص علاقے سے امریکہ کا انخلا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/01/02
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
ایران سمیت پوری دنیا میں سردار محاذ استقامت اور سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی منائی جارہی ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر تہران یونیورسٹی میں ایک عظیم الشان تعزیتی پروگرام کا اہتمام گیا جس میں شہید کے اہل خانہ کے علاوہ ایران کے چیف جسٹس، سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی، قدس فورس کے کمانڈر اور شہید قاسم کے جانشین جنرل قاآنی بھی شریک تھے۔ اسی کے ساتھ ساتھ عراق، شام، لبنان اور فلسطین کی استقامتی تحریکوں کے رہنماؤں نے بھی اس پروگرام سے خطاب کیا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۱
دنیا کی اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ فلسطین ، عراق، شام ، لبنان اور یمن کے سلسلے میں میجرجنرل شہید سلیمانی کی مخلصانہ خدمات اور قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائےگا ۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/01/01
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۱
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔