تلاش
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۲
عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ مراجع کے فتوے اور ایران کی مدد سے عراق داعش پر کامیاب رہا ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 01/ 01/ 2022
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۲
رہبرانقلاب اسلامی نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو تا ابد زندہ رہنے والی ایک حقیقت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ شہید سلیمانی ایران اور عالم اسلام کی انتہائی محبوب اور ہردلعزیز شخصیت تھے اور ہیں۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۲
شہید قاسم اور انکے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس میں آخری بار کیا باتیں ہوئیں؟ اس کا انکشاف عراق کی العہد ویب سائٹ نے کیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۱
خطیب نماز جمعہ تہران نے انتباہ دیا ہے کہ اگر غاصب صیہونیوں نے معمولی سی بھی کوئی خطا کی تو ایران کی مسلح افواج دنداں شکن جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۱
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل شہید جنرل قاسم سلیمانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسیوں کے مطابق ہمیشہ علاقائی و عالمی سطح پر امن و استحکام کے قیام میں مدد فراہم کرنے کا کردار ادا کیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۰
عالمی سامراج بالخصوص امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف محاذ آرائی کا آئندہ جب کبھی ذکر ہوگا، تو قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس ضرور یاد آئیں گے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۲۱
جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۱
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۱
عراقی عوام نے جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقید پیش کرنے کے لئے ان کا سیمبولیک جلوس جنازہ نکالا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۱
سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث عناصر کے خلاف عدالتی کارروائی دو ماہ کے اندر شروع کر دی جائے گی۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۱
ہندوستان کے مسلم بچے، شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی دوسری برسی کے موقع پر پیٹنگ اور شہید کی سوانح حیات سے متعلق انعامی مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۱
ایک نوجوان آرٹسٹ نے ایران کے مایۂ ناز فوجی کمانڈر اور قدس فورس کے چیف، شہید قاسم سلیمانی کو بزبان فن و ہنر خراج عقیدت پیش کیا۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۲۱
عراق میں شاہراہوں پر جابجا محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تصاویر نظر آتی ہیں، وہی دو سورما جن کی جانفشانیوں نے عراق و شام کو خونخوار امریکی، صیہونی اور تکفیری ٹولے داعش کے شر سے نجات دلائی اور ملک کے تمام علاقوں کو اُس کے چنگل سے آزاد کرا کے ملکی عوام کو واپس لوٹایا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۱
افغانستان کی معروف ثقافتی شخصیت نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہونے تک افغانستان کے عوام کے حامی تھے اور وہ یمنی، عراقی اور شامی مجاہدین کے دل کی دھڑکن تھے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۱
بغداد کے عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی یادگار کی تعمیر کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۱
ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۱
شہید جنرل قاسم سلیمانی نے مختلف ملکوں میں استقامتی فورس کی تربیت کرکے، عالم اسلام میں عظیم دفاعی صلاحیت پیدا کی ہے۔